مالک بن نبی: بغیر منہج کے چلنا سب سے لمبا راستہ ہے
«ولكن الطريق غير المنهجي هو أطول الطرق بلا شك، طريق المفاجآت التي تفجأ العقل التائه، طريق السائح غير المتحقق من وجهته أو هدفه»
“لیکن غیر منہجی راستہ بلاشبہ سب سے لمبا راستہ ہے، ان ناگہانی باتوں کا راستہ جو بھٹکی ہوئی عقل کو اچانک آ لیتی ہیں، اس سیاح کا راستہ جسے اپنی سمت یا اپنے مقصد کا یقین نہیں۔”
مالک بن نبی (وفات 1393ھ)، ”فکرۃ الافریقیۃ الآسیویۃ“، عربی ترجمہ: عبد الصبور شاہین
الجزائری مفکر نے یہ عبارت ایسے جزوی اور بکھرے ہوئے حلوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھی جنہیں نہ کوئی مقصد جوڑتا ہے، نہ مرحلہ اور نہ وقت کا تعین۔ اس کا مفہوم فرد پر بھی صادق آتا ہے: جیسے تیسے چلتے رہنا ہمیں کسی دن پہنچا سکتا ہے، لیکن واضح منصوبہ راستہ مختصر کر دیتا ہے۔
مجلس