محمد ذیشان علی “پہلے پاکستانی خلاباز”: تو پھر 2023 میں خلا کے کنارے تک پہنچنے والی نمیرہ سلیم؟ محمد ذیشان علی پہلے پاکستانی خلاباز اور چین کے “تیانگونگ” خلائی اسٹیشن میں داخل ہونے والے پہلے غیر ملکی بن گئے۔ مجلس